دیوبندی دھرم میں درود پاک پڑھنا اور عورت کی ختنہ کرنا ایک جیسا ہے
🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴
*🥀 دیوبندی دھرم میں درود پاک پڑھنا اور عورت کی ختنہ کرنا ایک جیسا ہے 🥀*
*✏️ دیوبندی جہل،، حقہ پینا میلاد منانا ‘’کا الزامی جواب*
دیوبندی ہو اوراحمق نہ ہو یہ ہوہی نہیں سکتا جاہل دیوبندی نے امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا قادری برکاتی رحمۃ اللہ علیہ پر اعتراض کرتا ہوئے لکھتا ہے کہ
’’جہاں ایک طرف احمدرضا خاں نے اپنی کتاب احکام شریعت میں حقہ پینے کو مباح لکھا ہے وہیں دوسری طرف احمد رضا خان نے اپنی کتاب الامن والعلی میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی مباح لکھا ہے اسکا مطلب کوئی رضا خانی میلاد النبی (ﷺ) مناتے یا پھر حقہ پیئے ایک ہی بات ہے ۔۔۔۔
شوشیل میڈیا پوسٹ دیوخوانی ساجد صدیقی
اس جاہلانہ اعتراض کا الزامی جواب بھی ملاحظہ کریں
مولوی رشید احمد دیوبندی عورتوں کی ختنہ کے تعلق سے لکھتا ہے
"ختنہ رجال [مردوں ] کے حق میں سنت موکدہ ہے اور نساء [عورتوں] کے حق میں مستحب۔۔"
*📚 احسن الفتاوی جلد 09 صفحہ 23*
دوسری طرف ایک اور دیوبندی مولوی فرید درود شریف کے کے تعلق سے لکھتا ہے
"اذان کی اجابت کے بعد درود پڑھنا مندوب اور مستحب ہے۔۔۔"
*👈 فتاوی فریدیہ جلد 02 صفحہ 180*
👈 دیوبندی اصول سے جیسے حقہ پینا اور میلاد النبی ﷺ ایک جیسا ہوتا ہے تو پھر دیوبندی عورتوں کا ختنہ کرنا اور درود پڑھنا بھی ایک جیسا ہی ہوگا، دیوبندیوں یہ تو ایک نمونہ ہے ایسے بے شمار حوالے ہم تمہارے گھر سے دے سکتے ہیں پھر تمہاری حالت تھانوی کے ماموں جیسی نہ ہوجائے کہ تمہارے اپنے تمہیں بھڑوا کہنے پر مجبور نہ ہوجائے
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*
Comments
Post a Comment