عبدالماجددیوبندی کے اصول سے گنگوہی دیوبندیوں کاخودساختہ نبی تھا
🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴
*🥀 عبدالماجددیوبندی کے اصول سے گنگوہی دیوبندیوں کاخودساختہ نبی تھا 🥀*
✏️ دیوبندی وہابی مولوی عبدالماجد دریابادی اپنی کتاب حکیم الامت مین نقل کرتا ہے
‘’اتباع تو صرف نبی معصوم کا کیا جاسکتا ہے ‘’
*📚 حکیم الامت صفحہ 273*
یعنی مولوی عبدالماجد دیوخوانی کے نزدیک اتباع نبی کی ہی کی جاسکتی ہے مگر دیوبندی وہابی مولوی رشید احمد گنگوہی کا دعوی بھی ملاحظہ کریں کہتا ہے
‘’ سن لو حق وہی ہے جو رشیداحمد کی زبان سے نکلتا ہے اور بقسم کہتا ہوں کہ میں کچھ نہیں ہوں مگر اس زمانہ میں ہدایت و نجات موقف ہے میری اتباع پر’’
*📚 تذکرۃ الرشید جلد دوم صفحہ 17*
👈 مولوی عبدالماجد کے اصول سے مولوی رشید احمد گنگوہی معصوم اور نبی تھا ۔معاذ اللہ ۔۔خود دیوخوانی مولوی رشید احمد گنگوہی اپنے تعلق سے کہہ رہا ہے کہ اس کی اتباع میں ہی لوگوں کی نجات ہے۔ پتہ چلا کہ دیوبندیوں نے اپنے گھر سے این جھوٹا نبی انگریزوں کے وفاداری میں پیدا کرنے کی پوری کوشش کی تھا مگر ان کا چھوٹا بھائی مرزا غلام احمد مرتد قادیانی ان سے بازی لے گیا۔
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*
Comments
Post a Comment