‎دیوخوانیت کا آپس میں کافر کافر کا کھیل

🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴



 *🥀 دیوخوانیت کا آپس میں کافر کافر کا کھیل 🥀*



✏️ *بجواب رضاخانیت کا آپس میں کافر کافر کا کھیل*
 فرقہ وہابیہ دیوبندیہ سے تعلق رکھنے والے ابو معاویہ دیوخوانی نے اپنے مسلکی بے وقوفی کا ثبوت دیتے ہوئے اہل سنت پر ایک امیج بنام ‘’ رضاخانیت کا آپس میں کافر کافر کا کھیل ‘’ امیج میں دو حوالے حضرت ایوب علیہ السلام کے تعلق سے روایت متعلق ہیں جس حضرت ابوالحسنات قادری اور حضرت فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ کی دو عبارات بلکہ دو الگ الگ موقف کو دست و گریباں ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے اگر حضرت ایوب علیہ السلام کے بیماری والی روایت سے دست و گریباں بن سکتا ہے تو ابو معاویہ دیوخوانی پہلے اپنے گھر کا گند جو دیوبند میں بھرا پڑا ہے اس کو صاف کرتا مگر احمق نے اہل سنت کا گھر جھانکنے کی اس نے جسارت کی ہے ہم اس کی آنکھیں اس کے ہی گھر کے خنجر سے پھوڑتے ہوئے دو حوالے آپ کی نظر کررہے ہیں   

 مولوی نجم الحسن دیوخوانی لکھتا ہے 
‘’حضرت ابوی علیہ السلام کی آزمائش بھی مال اور اولاد کے ختم کرنے اور کسی درجے میں بیماری کے ساتھ ہوئی اس کے علاوہ طرح طرح کی بیماریاں آپ کی طرف منسوب کرنا صحیح نہیں ہے بلکہ انبیاء کی شان میں گستاخی ہے ۔۔ 

*📚 نجم الفتاوی جلد 01 صفحہ 230*

✏️ نجم الحسن دیوبندی کے نزدیک انبیاء کی طرف بیماریوںکو منسوب کرنا یہ گستاخی ہے اب آگے چلیں دوسرا دیوخوانی بھی کیا لکھ رہا ہے ملاحظہ فرمائیں اور دیو کے بچوں کا کافر کافر کا کھیل بھی دیکھیں ۔ دیوخوانیوں کا حکیم اختر دیوبندی لکھتا ہے
‘’حق تعالی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو جب طویل بیماری میں مبتلا فرمایا تو جسم میں جو کیڑے پڑگئے تھے ان کی محبت آپ کے دل میں ایسی صال دی کہ اولاد کی طرح کیڑوں کو چاہتے تھے ان کی محبت اس درجے تھی کہ اگر کوئی کیڑا جسم سے باہر نکلتا تو آپ اس کو بکڑ کر اپنے جسم میں رکھ لیتے ۔۔ 

*📚 معرفت الہیہ صفحہ 180*

 👈 ابو معاویہ دیوخوانی کے اصول سے حکیم اختر دیوبندی گستاخ رسول ﷺ اور کافر ثابت ہوگیا اس کو کہتے ہیں دیوبندی گریباں پر دیوبندی دست



👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*




Comments

Popular posts from this blog

उलेमा ए देओबन्द की वो गुस्ताखी थी जिसकी वजह से उनपर 33 उलेमा ए हरमैन ने कुफ्र का फतवा दिया

देवबन्दियों का तबरी2️⃣3️⃣

Kya Auliya ALLAH Gaib Jante Hai Aur Jo Dil Me Kya Wo Bhi Jante Hai*