ساجد خانم مفعولی نے اپنے قاسم والخیراتی نانوتوی کو جہنم پہونچا دیا
🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴
*🥀 ساجد خانم مفعولی نے اپنے قاسم والخیراتی نانوتوی کو جہنم پہونچا دیا 🥀*
✏️ دیوبندی دھرم کےمولوی ساجد خانم مفعولی لکھتا ہے
"اسلاف واجماع امت سے ہٹنے کی روش پر جہنم کی وعید سنائی گئی ہے ۔۔"
*📚 پروفیسر طاہر ھاشمی پر ایک نظر صفحہ 3*
مولوی ساجد خان مفعولی دیوخوانی کی اس عبارت سے پتہ چلتا ہے کہ جواسلاف و اجماع امت کے خلاف روش اختیار کرتا ہے وہ جہنمی ہے ۔ساجد خان کی اس عبارت کو مد نظر رکھر کر دیوبندیوں کے قاسم خیراتی کا اجماع امت اور اسلاف سے ہٹا ہوا نظریہ بھی ملاحظہ فرمائیں کہ کس طرح قاسم والخیراتی نانوتوی نے اجماع و اسلاف سے بغاوت کی ہے ۔
مولوی عبدالحق خان بشیر مولوی قاسم کا نظریہ لکھتا ہے کہ
"نانوتوی کی دوسری بات[کہ بوقت وفات انبیاء کرام کے اجساد سے ان کی ارواح کا انقطاع نہین ہوتا] سے بندیالوی صاحب کو بھی اختلاف ہے اور ہم بھی اسے حضرت نانوتوی کا تفرد قرار دیتے ہوئے اس سے اتفاق نہیں کرتے ہم بھی جمہور اہل سنت مسلک کے مطابق انبیاء کرام کی وفات انقطاع روح عن الجسد سے ہی مانتے ہیں"
*📚 علمائے دیوبند کا عقیدہ حیات النبی صفحہ 92*
قاسم الخیراتی نانوتوی کے نزدیک بوقت وفات انبیاء عليهم السلام کی ارواح مبارکہ بوقت وصال ان کے اجساد پاک سے امنقطع نہیں ہوتی جبکہ یہ عقیدہ دیوبندی اکابرین و اسلاف اور اجماع کے خلاف ہے۔جبکہ دیوخوانیوں کے اسلاف کے نزدیک انبیاء عليهم السلام کی ارواح پاک ان کے اجساد پاک سے منقطع ہوتی ہیں اور اس عقیدے کو اجماعی عقیدہ خود دیوبندیوں نے لکھا ہے
مولوی نور محمد تونسوی دیوخوانی ایک سوال کے جواب میں لکھتا ہے
"جی ہاں بوقت موت قبض روح پر اجماع ہے "
*📚 مجموعہ سولات و جوابات صفحہ 11*
👈 یعنی مولوی قاسم خیراتی نانوتوی دیوبندی بانی درگند کا وفات انبیاء کے تعلق نظریہ جمہور اہل سنت یعنی اجماع اہل سنت کے خلاف تھا. مولوی ساجد خان مفعولی دیوخوانی کہتا ہے کہ جو اجماع امت کے خلاف کام کرے وہ جہنمی ہے چنانچہ ساجد خان مفعولی کے فتوی سے قاسم خیراتی نانوتوی دیوبندی اجماع امت و اسلاف کا منکر اور جہنمی ہے !
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*
Comments
Post a Comment