عبدالماجد دریابادی کے چکر میں ساری دیوبندیت ہوسیل میں کافر

🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴



*🥀 عبدالماجد دریابادی کے چکر میں ساری دیوبندیت ہوسیل میں کافر ✏️*



✏️ وہابی دیوبندی مولوی تقی عثمانی عبدالماجد دریابادی دیوبندی کی مرزائیت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے لکھتا ہے کہ 
"قادیانیت کے مسئلے میں ان [عبدالماجددریابادی] کا نرم گوشہ پوری امت کو معلوم تھا ۔

*📚 نقوش رفتگاں صفحہ 80*

 یعنی بقول مولوی تقی عثمانی کے عبدالماجد دریابادی مرزا کو مسلمان سمجھتا تھا تاویل کرتا تھا ۔قادیانیوں کے کفر میں شک کرنے والے اور تاویل کرنے والوں کے تعلق سے دیوبندی مذہب ہی کے ایک مولوی سمیع الحق دیوبندی وہابی کیا کہتا ہے خود پڑھیں

 دیوخوانی سمیع الحق لکھتا ہے
مرزا غلام احمد قادیانی بوجہ اپنے دعاوی باطلہ کے قرآن و سنت کی نصوص قطعیہ اور اجماع امت کے بموجب ‘قطعی کافر ہے اور مرتد ہے اور انہی وجوہات کی وجہ سے مرزا غلام احمد قادیانی کے ایسے معتقدات کو اپنانے والے یا اس کا اتباع کرنے والے یا اس کی تصدیق و تائید یا تاویل کرنے والے قطعی کافر ،مرتد اور خارج از اسلام ہیں ۔

*📚 فتاوی ختم نبوت جلد 02 صفحہ 372*

👈۔ مولوی سمیع الحق دیوخوانی وہابی کے اس فتوی سے نہ صرف عبدالماجد دریابادی کافر ہوگیا بلکہ دریابادی کو مسلمان سمجھ کر تقی عثمانی ،اشرفعلی تھانوی بلکہ پوری دیوبندیت ہوسیل میں کافر اور خارج اسلام ثابت ہوگئی



👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁مسلک اعلی حضرت 🔴*




Comments

Popular posts from this blog

उलेमा ए देओबन्द की वो गुस्ताखी थी जिसकी वजह से उनपर 33 उलेमा ए हरमैन ने कुफ्र का फतवा दिया

देवबन्दियों का तबरी2️⃣3️⃣

Kya Auliya ALLAH Gaib Jante Hai Aur Jo Dil Me Kya Wo Bhi Jante Hai*