انگریزو ں کے خلاف جہاد برپا کرناحرام ہے - امام دیوبند مولوی اسماعیل دہلوی

🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴



*🥀 انگریزو ں کے خلاف جہاد برپا کرناحرام ہے - امام دیوبند مولوی اسماعیل دہلوی 🥀*



✏️ یہ ممکن ہی نہیں کہ دیوبندی ہو اور جھوٹا نہ ہو جی ہاں یہ حقیقت ہے آل دیوبندیوں نے امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا قادری رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور زمانہ تصنیف جو فقہ حنفی کا انسائیکلوپیڈیا ہے اس کی عبارت کے حوالے سے یہ اعتراض کیا کہ امام اہل سنت ہندوستان کو دارالسلام سمجھتے تھے اور انگریزوں سے جہاد کو حرام سمجھتے تھے ۔ پوری دیوبندیت بھی مل کر یہ ثابت نہیں کر سکتی کہ امام اہل سنت نے انگریزوں کے خلاف لڑنے سے منع کیا ہو جبکہ خود دیوبندیوں کے اکابرین انگریزوں کے وفادار تھے اور انگریزی حکومت کو خدا کی رحمت سمجھتے تھے، 
اکابرین دیوبند کو انگریزوں کی جانب سے روپیہ بھی ملتا تھا، اور مزے کی بات یہ بھی ہے کہ دیوبندی انگریزوں کی جاسوسی بھی کرتے تھے جیسا کہ اشرفعلی تھانوی کا بھائی انگریزوں کا جاسوس تھا اور خود امام الوہابیہ مولوی اسماعیل دہلوی انگریزوں سے جہاد کو ناجائز سمجھتا تھا۔ تاریخ عجیبہ میں لکھا ہے ۔

 ایک روز مولانا اسماعیل شہید وعظ فرما رہے تھے ایک شخص نے مولانا سے یہ فتوی پوچھا کہ سرکار انگریزی پر جہاد کرنا درست ہے یا نہیں؟ اس کے جواب میں مولانا نے فرمایا کہ ایسی بے رو ریا اور غیر متعصب سرکار پر کسی طرح بھی جہاد درست نہیں ہے،

*📚 تاریخ عجیبہ صفحہ 73*

 یعنی امام الوہابیہ دیوبندیہ کے نزدیک انگریزوں سے جہاد کرنا یہ ناجائز ہے ،دوسری بات جس طرح امام اہل سنت امام حمدرضا قادری رحمۃ اللہ علیہ ہندوستان کو دارالحرب نہیں سمجھتے تھے ایسے ہی دیوبندی وہابیوں کے حکیم مولوی اشرفعلی تھانوی بھی ہندوستان کو دارالحرب نہیں سمجھتا تھا، 

 تھانوی لکھتا ہے
"ہندوستان نہ تو صاحبین کے قول پر دارلحرب ہے کیونکہ اگرچہ احکام شرک کے اس میں علی الاعلان جاری ہیں لیکن احکام اسلام کے بھی بلاخوف مشتہر ہیں اور دونوں کے باقی رہنے سے دارالحرب نہیں ہوتا اور نہ امام صاحب کے قول پر دارالحرب ہے۔

*📚 تحذیر الاخوان صفحہ 07*



👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*






Comments

Popular posts from this blog

उलेमा ए देओबन्द की वो गुस्ताखी थी जिसकी वजह से उनपर 33 उलेमा ए हरमैन ने कुफ्र का फतवा दिया

देवबन्दियों का तबरी2️⃣3️⃣

Kya Auliya ALLAH Gaib Jante Hai Aur Jo Dil Me Kya Wo Bhi Jante Hai*