الیاس گھمن وہابی حضرت امام سیوطی و حضرت سخاوی کا گستاخ ہے
🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴
*🥀 الیاس گھمن وہابی حضرت امام سیوطی و حضرت سخاوی کا گستاخ ہے 🥀*
✏️ فرقہ وہابیہ دیوبندیہ کے جھوٹے مولویوں میں سے ایک مولوی الیاس گھمن، امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا قادری رحمۃ اللہ علیہ کے تعلق سے بغض میں اتنا آگے بڑ گیا کہ اس نے اکابرین و اولیاء امت کو ہی کافر ہونے کا فتوی دے ڈالا
مولوی الیاس اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی فتاوی رضویہ سے نقل کفر کفر نہ باشد لکھ کر عبارت نقل کرتا ہے کہ
"حضور بے شک احد اور احمد ہیں"
*📚 فرقہ سیفیہ کا تحقیقی جائزہ صفحہ 37*
امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فتاوی رضویہ میں احد لکھا جسے الیاس گھمن دیوبندی وہابی کفر کہتا ہے ،اس کے اس کفر کے فتاوی سے اکابرین و الیاء امت بھی کافر قرار پاتے ہیں اس لئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو امام اہل سنت نے ہی احد نہیں لکھا بلکہ امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے النھجۃ السویہ فی الاسماء النبویہ کے صفحہ 62 پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو احد لکھا ہے پھر حضرت امام سخاوی رحمۃ اللہ علیہ نے القول البدیع فی الصلاۃ علی الحبیب الشفیع کے صفحہ 175 ،الاحد، لکھا ہے
👈 الیاس گھمن کے فتاوی سے معاذ اللہ، امام سیوطی اور امام سخاوی کافر ہوئے ،،معاذ اللہ لعنت ہو ایسے وہابی دیوبندی مولوی اور اس کے فرقہ پر
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*
Comments
Post a Comment