الیاس گھمن کے فتوی سے عاشق الہی دیوبندی گستاخ رسولﷺ ہے
🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴
*🥀 الیاس گھمن کے فتوی سے عاشق الہی دیوبندی گستاخ رسولﷺ ہے 🥀*
✏️ فرقہ وہابیہ دیوبندیہ میں بے حیائیوں کے شہنشاہ مولوی الیاس گھمن نے امام اہل سنت کے ایک اشعار جو سرکار غوث پاک کی منقبت میں لکھا ہے اس پر اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے
‘’ولی کا کیا مقام ہے یہاں تو پیغمبر بھی حاضر ی دیتے ہیں بلکہ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی آپ کی نصیحت سننے کے لئے آپ کی مجلس میں حاضر ہوتے ہیں حضرت غوث پاک کی تعریف بیان کرنے کا ایسا انداز جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بے ادبی اور توہین ہوجائے ہر گز قبول نہیں، ولی بڑے سے بڑا ہو کسی نبی کے درجہ تک نہیں پہنچتا ۔۔
*📚 فرقہ بریلویت پاک و ہند کا تحقیقی جازہ صفحہ 402*
مولوی الیاس گھمن وہابی نے امام اہل سنت احمدرضا قادری رحمۃ اللہ کے شعر کی من مانی تشریح کرکے گستاخی ثابت کرنے کے لئے تھانوی کے ماموں اور گنگوہی کے گہوں کی طرح ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے مگر امام اہل سنت کی کرامت دیکھیں کہ الیاس گھمن اپنے ہی مولوی عاشق الہی میرٹھی کو گستاخ رسول بنا دیا امام اہل سنت نے جو بات اپنے شعر میں کہی ہے وہی سب عاشق الہی میرٹھی دیوبندی بھی لکھ رہا ہے کہتا ہے
‘’آپ {غوث پاک} کی مجلس شریفہ موردانوار ربانی و مطرح رحمت و الظاف یزادانی تھی جسمیں صلحاء جنات و ملائکہ کے علاوہ انبیاء علیہم السلام کی ارواح طیبات کی روحانی شرکت ہوتی اور کبھی روح پر فتوح سید ولد آدم علیہ افضل الصلاۃ و السلام کا نزول اجلال بھی تربیت و تائید کی غرض سے ہوا کرتا تھا
*📚 فیوض یزدانی مترجم عاشق الہی میرٹھی صفحہ 13*
👈 الیاس گھمن کیا اب بھی وہی کچھ لکھے گا جو اس امام اہل سنت اعلی حضرت قادری رحمۃ اللہ علیہ کے لئے لکھا ہے
دوسرے یہ کہ الیاس گھمن کے فتوی سے مولوی عاشْق الہی میرٹھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخ، رسول تھا
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁مسلک اعلی حضرت 🔴*
Comments
Post a Comment