دیوبندی مفتی کے فتوی سے دیوبندی شورش کشمیری مشرک
🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴
*🥀 دیوبندی مفتی کے فتوی سے دیوبندی شورش کشمیری مشرک 🥀*
✏️ فرقہ دیوبندیہ و ہابیہ سے تعلق رکھنے والے مولوی شعیب اللہ خان مفتاحی غیر اللہ کی قسم کھانے کے تعلق سے لکھتا ہے
‘’ان احادیث میں جو صحیح سندوں سے ثابت ہیں غیراللہ کی قسم کھانے کو شرک سے تعبیر کیا گیا ہے معلوم ہوا کہ غیر اللہ خواہ نبی ہو ولی یا باپو یا پیر شیخ ہوکسی کی بھی قسم نہیں کھائی جا سکتی
*📚 التوحید الخالص صفحہ 160*
دیوخوانی مفتی کی اس عبارت کے بعد شورش کشمیری دیوبندی کی بھی پڑھ لیجئے وہ کہتا ہے
‘’میں رب ذوالجلال اور محمد مصطفی صلی اللہ علیہ سلم کی قسم کھاکر کہتا ہوں’’
*📚 خطبات شورش جلد 01 صفحہ 281*
👈 دیوخوانی مولوی کے فتوی سے خود اس کے گھر کا مولوی شورش کشمیری مشرک ثابت ہوگیا
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*
Comments
Post a Comment