مطیع الحق دیوبندی کے فتوی سے عنایت علی شاہ خلیفہ اشرفعلی تھانوی کافر

🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴



*🥀 مطیع الحق دیوبندی کے فتوی سے عنایت علی شاہ خلیفہ اشرفعلی تھانوی کافر 🥀*



✏️ دیوبندی وہابی مولوی مطیع الحق امام اہل سنت احمد رضا قادری رحمۃ اللہ علیہ کی منقبت میں لکھے گئے اشعار پر اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے 
"جناب احمدرضا خاں کو ساقی کوثر کہا یہ خاص خطاب ہے اور اسم صفاتی ہے جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دوسرے کے لئے یہ لفظ استعمال کرنا حرام و کفر ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کے لئے یہ لفظ استعمال کرنا سخت بے ادبی ہے ۔ 

*📚 تحفہ بریلویت صفحہ 100*

 مولوی مطیع الحق دیوبندی کے نذدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کوساقی کوثر کہنا، حرام، کفر، اور سخت بے ادبی ہے مولوی مطیع الحق کے اس فتوی سے کون گستاخ رسول کافر حرام فعل کا مرتکب ہورہا ہے ملاحظہ کریں ۔

 مولوی عنایت علی شاہ خلیفہ مولوی اشرفعلی تھانوی لکھتا ہے
"تین دن سے ساقی کوثر ہے پیاسا بیقرار      
جو کہ ہے میرے پیغمبر کا نواسا ذی وقار"

*📚 باغ جنت صفحہ 409*

👈 مولوی عنایت علی شاہ دیوبندی خلیفہ اشرفعلی تھانوی حضرت امام حسین کو ساقی کوثر کہہ رہا جبکہ مطیع الحق دیوبندی کہتا ہے کہ ساقی کوثر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خاص صفت ہے اور حضور علیہ السلام کے علاوہ کسی کو ساقی کوثر کہنے والا کافر ہوجاتا ہے مولوی مطیع الحق دیوبندی کے فتوی سے اشرفعلی تھانوی کا خلیفہ عنایت علی شاہ کافر ثابت ہوگیا اور تھانوی عنایت علی شاہ کو اپنا خلیفہ بنا کر کافر ہوا



👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*






Comments

Popular posts from this blog

उलेमा ए देओबन्द की वो गुस्ताखी थी जिसकी वजह से उनपर 33 उलेमा ए हरमैन ने कुफ्र का फतवा दिया

देवबन्दियों का तबरी2️⃣3️⃣

Kya Auliya ALLAH Gaib Jante Hai Aur Jo Dil Me Kya Wo Bhi Jante Hai*