لفظ وہابی پر دیوبندیوں کی جھوٹی قسمیں اور دیوبندی پیر کی مکاری
🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴
*🥀 لفظ وہابی پر دیوبندیوں کی جھوٹی قسمیں اور دیوبندی پیر کی مکاری 🥀*
✏️ فرقہ دیوبندیہ کے نقلی پیر حکیم اختر دیوخوانی لکھتا ہے کہ
ہم نہیں جانتے وہابی کیا بلاہے ہمارے بزرگوں نے قسم کھا کر فرمایا کہ خدا کی قسم !ہم لوگ وہابی نہیں ہیں ، عبد الوہاب نجدی سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ، وہ تو اولیاء اللہ کے قائل نہیں ہم تو اولیاء الله کے غلام ہیں اور اولیاء اللہ کے سلسلوں میں بیعت ہوتے ہیں ۔ خواہ مخواہ ہم پر یہ الزام ہے کہ نعوذ بالله ! ہم اولیاء اللہ کے مخالف ہیں اور وہابی ہیں ۔ جو لوگ ہم پر یہ الزام گھڑتے ہیں ان کو قیامت کے دن جواب دینا پڑے گا۔
*📚 اصلی پیر کی پہچان صفحہ نمبر 50*
دیوبندی پیر حکیم اختر کہتا ہے کہ، وہ نہیں جانتا کہ وہابی کیا ہے اور اس کے بزرگوں نے قسم کھا کر کہا ہے کہ وہ وہابی نہیں ہیں ، دیوخوانیت کا یہ پیر اپنے قول میں کتنا سچا ہے اس کا اندازہ آپ اسی کے اکابرین سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔
دیوبندی دھرم کا مولوی زکریا لکھتا ہے :
"مولوی صاحب میں خود تم سے بڑا *وہابی* ہوں"
*📚 سوانح مولانا یوسف صفحہ 204*
پھر ایک جگہ اور اپنے وہابی ہونے کا اقرار اس طرح کرتا ہے ۔
اور ہم خود اپنے بارے میں صفائی سے عرض کرتے ہیں کہ ہم بڑے سخت *وہابی* ہیں
*📚 سوانح مولانا یوسف صفحہ 204*
👈 دیوبندیوں کا پیر کہتا ہے کہ وہ وہابیوں کو جانتا بھی نہیں اور اس کے اکابرین نے خدا کی قسم کھائی ہے کہ وہ وہابی نہیں تھے مگر مولوی زکریہ دیوبندی پیر حکیم اختر کے منہ پر جوتا لگا کر کہہ رہا ہے کہ وہ نہ صرف وہابی تھا بلکہ سخت قسم کا وہابی تھا ۔ حکیم اختر دیوبندی کی بات کو تسلیم کیا جائے تو یہ ماننا پڑے گا کہ دیوبندی اکابرین اللہ تعالی کی جھوٹی قسمیں کھاتے تھے اور اگر زکریا کی بات کو مان لیا جائے تو دیوبندیوں کا یہ نقلی پیر حکیم اختر دیوخوانی جھوٹا، مکار، اعیار، دھوکے باز تھا جو اپنی وہابیت کو چھپا کر پیر بن کر سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں کا ایمان و عقیدہ بگاڑنے کے لئے جھوت بولا کرتا تھا جس کے لئے وہ اللہ تعالی کی جھوٹی قسمیں بھی کھایا کرتا تھا
👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*
Comments
Post a Comment