‎اشرفعلی تھانوی وہابی قرآن و حدیث کے خلاف فتویٰ دیتا تھا

🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴



*🥀 اشرفعلی تھانوی وہابی قرآن و حدیث کے خلاف فتویٰ دیتا تھا 🥀*



✏️ دیوبندی وہابی مولوی اشرفعلی تھانوی خانہ کعبہ کا بزرگان دین کی زیارت کو جانے کے تعلق سے لکھتا ہے
"بعض بزرگوں کی نسبت یہ مشہور ہے کہ وہ مکہ معظمہ پہونچے تو جاکر دیکھا کہ کعبہ موجود نہیں ہے سخت حیرت ہوئی اور باری تعالی سے دعا کی مجھے معلوم ہوجائے کہ اس وقت کعبہ کہاں ہے۔چناچہ ارشاد ہوا کہ ہم منکشف کیے دیتے ہیں دیکھا تو معلوم ہوا کہ ایک بزرگ آرہے ہیں ان کے استقبال کو گیا ہے ۔۔اور یہ حکایت تین فرقوں کو مضر ہوئی ایک تو ان کو جنہیں دین سے کچھ بھی تعلق اور واسطہ نہیں، ایسے لوگوں نے تو تکذیب کی اور کہنے والوں پر ہنسنا اور وہم پرست کہنا شروع کیا، دوسرے ان دینداروں کو جو محض ظاہر پرست ہیں ،ایسے لوگوں نے صوفیہ کے ڈھکوسلے کہہ کر اڑادیا، تیسرے ان لوگوں کو جو فلسفی دماغ کے ہیں"

*📚 اشرف الجواب 314*

 مگر مولوی شبیر احمد قاسمی دیوخوانی اپنے ہی حکیم دیوبند اشرفعلی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کے گریباں پر بھرپور دست کرتے ہوئے لکھتا ہے
"خانہ کعبہ کا حضرت رابعہ بصریہ کی تعظیم میں اپنی جگہ سے اٹھ کر رابعہ بصریہ کے پاس پہنچ جانے کی بات بالکل غلط اور نصوص قرآنیہ کے خلاف ہے"

*📚 فتاوی قاسمیہ جلد 02 صفحہ 86*

👈 مولوی شبیر احمد قاسمی دیوخوانی وہابی کے فتوی سے مولوی اشرفعلی پستانوی قرآن و حدیث کے خلاف فتوی دیتا تھا ۔اور اشرفعلی تھانوی کے فتوی سے مولوی شبیر قاسمی کا دین سے خوئی تعلق ہی نہیں ہے



👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*




Comments

Popular posts from this blog

उलेमा ए देओबन्द की वो गुस्ताखी थी जिसकी वजह से उनपर 33 उलेमा ए हरमैन ने कुफ्र का फतवा दिया

देवबन्दियों का तबरी2️⃣3️⃣

Kya Auliya ALLAH Gaib Jante Hai Aur Jo Dil Me Kya Wo Bhi Jante Hai*