تھانوی کے استاد نے انور شاہ کشمیری کو شیطان کا فضلہ کھلا دیا
🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴🏁🔴
*🥀 تھانوی کے استاد نے انور شاہ کشمیری کو شیطان کا فضلہ کھلا دیا 🥀*
✏️ وہابی دیوبندی مولوی اشرفعلی تھانوی کا استاد قاری عبدالرحمن پانی پتی تمباکو کھانے والوں کے تعلق سے کیا نظریہ رکھتا ہے آپ اس واقعہ سے پتہ لگا سکتے ہیں اس کی سوانح میں واقعہ لکھا ہے کہ "عشیرے کی چند بیبیاں صاحبزادیوں کے ساتھ سبعہ قرات کا سبق لیا کرتی تھیں آپ کی بینائی جاتی رہی تھی جس بی بی کی باری ہوتی وہ منہ کو اچھی طرح دھوکر اور نہایت صاف کرکے آتی تھیں تاکہ تمباکو کی بھبک سے حضرت کو تکلیف نہ ہو. اتفاق سے ایک روز جس خاتوں کا نمبر تھا وہ نہیں آئیں آپ نے انہیں پاس بلایا تو منہ میں سے تمباکو کی بھبک آئی اس آُپ جھلااٹھے اور فرمایا
‘’ جب منہ میں شیطان کا فضلہ بھرا ہوا ہو تو پھر درست تلفظ کی توفیق ہوچکی !
*📚 تذکرۃ الصالحین معروف تذکرہ رحمانیہ صفحہ 184،185*
یعنی اشرفعلی تھانوی کے استاد کے نذدیک تمباکو شیطان کا فضلہ ہے اور جو تمباکو کھاتا ہے وہ شیطان کا فضلہ کھاتا ہے. اس حساب سے وہ سارے دیوبندی جو تمباکو کھانے والے شیطان کا فضلہ کھانے والے ہیں اور ان سب میں دیوبندیوں کا سب سے بڑا مولوی انور شاہ بھی شیطان کا فضلہ کھانے والا ہوا، دیوبندی وہابی مولوی احمد رضا بجنوری، انور شاہ کشمری دیوبندی کے تعلق سے لکھتا ہے کہ
"حالانکہ تمباکو پان کے ساتھ کھانے کی عادت تھی"
*📚 انوار الباری صحیح البخاری جلد 11 صفحہ 116*
👈 یعنی انورشاہ کشمیری اشرفعلی تھانوی کے استاد کی نظر میں ابلیس شیطان کا فضلہ کھانے والا۔۔
دوبندی وہابیوں اب امام اہل سنت اعلی حضرت احمدرضا قادری رحمۃ اللہ پر اعتراض کرنے سے پہلے تم اپنا حمام ایک مرتبہ ضرور جھانک لیا کرو
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
*🏁 مسلک اعلی حضرت 🔴*
Comments
Post a Comment